ڈیم چین کے اس دریا پر بنایا جا رہا ہے جسے تبت میں یارلونگ سانگپو اور انڈیا میں برہم پتر کہا جاتا ہے۔ اس منصوبے کو ملک کے کاربن کے اخراج کے خاتمے کے اہداف اور تبت کے علاقے کی معاشی ترجیحات سے جوڑا گیا ہے۔
تبت
چین نے رواں ہفتے ایک نیا سرکاری ’نقشہ‘ جاری کرنے پر انڈیا کے احتجاج کے بعد اسے ’معمول کا عمل‘ قرار دیا ہے اور نئی دہلی سے کہا ہے کہ وہ اس کی ’حد سے زیادہ تشریح کرنے سے باز رہے۔‘