24 دسمبر 2025 کو ایف ایف سی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے باقاعدہ عارف حبیب کنسورشیم میں شامل ہونے کی منظوری دے دی ہے۔
سٹاک ایکسچینج
علی اصغر ٹیکسٹائل ملز 2024 میں مارکیٹ کا سب سے زیادہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والا سٹاک تھا جہاں سٹاک میں 2774 فی صد اضافہ ہوا۔