وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے بلاک چین اور کرپٹو کا کہنا ہے کہ پاکستان کا شمار کرپٹو کو اپنانے والے دنیا کے پہلے تین ممالک میں ہوتا ہے، جہاں تین سے چار کروڑ لوگ ڈیجیٹل اثاثے استعمال کر رہے ہیں۔
سٹاک ایکسچینج
پاکستان کے معاشی اشاریوں میں بتدریج بہتری آئی ہے اور سٹاک مارکیٹ میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، جو رواں ماہ ایک لاکھ 17 ہزار پوائنٹس سے زائد کی تاریخی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔