ترکی کے وزیرِ ٹرانسپورٹ عبدالقادر اورال اوغلو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بتایا کہ ’طیارہ حادثے کی وجہ جاننے کے لیے وائس ریکارڈر اور فلائٹ ڈیٹا ریکارڈر کا تجزیہ کسی غیر جانبدار ملک میں کیا جائے گا۔‘
لیبیا
لیبیا کے مشرقی شہر سرت کے قریب تارکین وطن کی ایک کشتی ڈوبنے سے چار پاکستانی شہری جان سے گئے۔