خواتین برطانوی وزیر اعظم اینڈی برنم کی اہلیہ کو شہرت کیوں پسند نہیں؟ زندگی کی کڑی آزمائشوں سے گزر کر ڈاؤننگ سٹریٹ تک پہنچنے والی میری فرانس وان ہیل کی غیر معمولی کہانی۔
دنیا یہودی عبادت گاہ پر حملے میں دو اموات: مانچسٹر پولیس مانچسٹر میں پولیس نے بتایا کہ ایک یہودی عبادت گاہ کے باہر کار چڑھانے اور چاقو کے حملے میں دو افراد مارے گئے جبکہ تین زخمی ہو گئے۔