آئی ایس پی آر کے مطابق مارا گیا کمانڈر امجد عرف مزاحم ٹی ٹی پی سربراہ نور ولی محسود کا نائب تھا اور حکومتِ پاکستان نے اس کے سر کی قیمت 50 لاکھ روپے مقرر کر رکھی تھی۔
بلوچ لبریشن آرمی
سکیورٹی ذرائع کے مطابق جعفر ایکسپریس میں سوار 104 یرغمالیوں کو رہا کروا لیا گیا جبکہ 16 حملہ آوروں جان سے گئے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے وزیر اعلیٰ بلوچستان کو دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے لیے ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کروائی ہے۔