ایشیا ایران: سپریم کورٹ نے ایرانی نژاد سویڈش شہری کی سزائے موت کی توثیق کر دی فراج اللہ چاب پر 2022 کے دوران چار برس قبل ایران میں ہونے والی 2018 کی سالانہ فوجی پریڈ پر حملے میں ملوث ہونے کے الزام میں مقدمہ چلایا گیا تھا۔