دنیا اسرائیل کی حمایت پر کینیڈین شاعرہ روپی کور نے وائٹ ہاؤس کا دعوت نامہ ٹھکرا دیا روپی کور نے کہا کہ وہ جنوبی ایشیائی برادری پر زور دے رہی ہیں کہ بائیڈن انتظامیہ کو اسرائیل کی حمایت کرنے پر جوابدہ بنایا جائے۔