مکسڈ مارشل آرٹ کھلاڑی شاہ زیب رند نے الزام عائد کیا تھا کہ وفاقی حکومت کے اعلان کردہ پانچ کروڑ روپے نقد اور آٹھ کروڑ روپے تربیتی معاونت میں سے تاحال انہیں کوئی رقم موصول نہیں ہوئی۔
مارشل آرٹس
برازیلی مارشل آرٹس جوجوتسو کے ماہر اینڈریو گرفن بتاتے ہیں کہ کس طرح سوشل میڈیا نے ہم سے لوگوں سے کنیکشن کا احساس چھین لیا ہے۔