پاکستان بابوسر میں پروفیسر کے قتل کے شبے میں دو افراد گرفتار: پولیس ڈاکوؤں کی فائرنگ کے نتیجے میں قتل ہونے والے پروفیسر راشد کی عمر 34 سال تھی اور وہ سکردو میں بطور استاد ملازمت کرتے تھے۔