ایشیا کشمیر: حریف جماعتوں کا مودی سرکار کے خلاف ’بے مثال‘ اتحاد پیپلز الائنس نامی اس اتحاد کے ترجمان کا کہنا ہے کہ الائنس جموں و کشمیر کی چار اگست والی حیثیت کی بحالی کے لیے آئینی طور پر لڑے گا۔