ہم ان علاقوں کو سوئٹزر لینڈ کہتے نہیں تھکتے، لیکن ہم اپنے ہاتھوں سے اس کی جو درگت بنا رہے ہیں اس پر پوری دنیا ہم پر ہنسے گی۔
عطا آباد جھیل
جہاں ہماری کوئی بندرگاہ ہے، وہاں شورش ہے۔ جہاں کوئی کاروباری مرکز ہے وہاں انارکی ہے۔ اب اس فہرست میں ہنزہ بھی شامل ہو گیا ہے۔