پاکستان فیصل آباد میں پبلک ٹرانسپورٹ کی 27 سال بعد واپسی پنجاب کے شہر فیصل آباد میں صوبائی حکومت نے ماحول دوست ائرکنڈیشنڈ الیکٹرک بس سروس متعارف کی ہے، جس سے صوبے کے دوسرے بڑے شہر میں تقریباً 27 برس بعد پبلک ٹرانسپورٹ دوبارہ بحال ہوئی ہے۔