دنیا یمنی دھڑوں کے درمیان بات چیت میں مدد کے لیے تیار ہیں: طیب اردوغان طیب اردوغان کے دفتر نے کہا کہ ترک رہنما نے اتوار کو سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ٹیلیفون پر بات کی اور یمن کے دھڑوں کے درمیان بات چیت میں مدد کی پیشکش کی۔