گپکار ڈیکلریشن

زاویہ

نعیمہ احمد مہجور گپکار ڈراما، ایکٹ 2

گپکار اتحاد میں شامل جماعتوں اور دوسری سیاسی جماعتوں میں اگر ذرا بھی غیرت باقی ہے تو عوام کے ساتھ مل کر نئی حلقہ بندی اور انتخابی عمل کا بائیکاٹ کرکے کچھ تو اپنا کردار ادا کریں ورنہ شیخ اور بخشی کا یہ سلسلہ کبھی تھمنے کا نام ہی نہیں لے گا۔