سمیر منہاس نے گذشتہ اتوار کو انڈیا کی انڈر 19 ٹیم کے خلاف ایشیا کپ میں 113 گیندوں پر 172 رنز بنائے تھے۔
انڈر 19 ٹیم
پاکستان کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم چھ جنوری کو آئی سی سی انڈر 19 مینز کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے جنوبی افریقہ روانہ ہوگی، جس کی قیادت سعد بیگ بطور کپتان کریں گے۔