معیشت آئندہ سال ترقیاتی بجٹ میں بلوچستان کا حصہ 25 فیصد: وزیراعظم وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال میں 1000 ارب کے ترقیاتی پروگرام میں سے بلوچستان کا حصہ 250 ارب روپے ہو گا، جو مجموعی کا 25 فیصد بنتا ہے۔