سیاست خیبرپختونخوا میں مسلم لیگ ن کی صوبائی قیادت پر اختلافات کیوں؟ پشاور میں ہونے والے ایک اجلاس میں مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے پارٹی کے صوبائی صدر اور جنرل سیکریٹری کو عہدوں سے ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔