شہزادہ ولیم کا بیان ایسے وقت پر سامنے آیا جب جمیکا نے بارباڈوس کے نقش قدم پر چلتے ہوئے عندیہ دیا ہے کہ اس نے ملکہ الزبتھ دوم کو سربراہ مملکت کے عہدے سے ہٹانے کی کارروائی شروع کر دی ہے۔
صدر ٹرمپ کے دور حکومت کے دوران ان کے اور اسرائیلی صدر کے درمیان گہرے تعلقات رہے ہیں اور نتن یاہو کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر امریکی صدر کے ساتھ تصویر دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی اہمیت ظاہر کرتی تھی۔