سیاست منتخب ایوانوں میں سنی اتحاد کونسل یا پی ٹی آئی کی چلے گی؟ تجزیہ کاروں کے مطابق پی ٹی آئی کی سنی اتحاد کونسل کا پلیٹ فارم استعمال کرنے کی وجہ ایوانوں میں بطور پارٹی وجود برقرار رکھنا اور مخصوص نشستوں کا حصول ہے۔