معیشت تعمیراتی اشیا مہنگی: ’معلوم نہیں گھر بنانے کا خواب پورا ہو سکے گا یا نہیں‘ گذشتہ تین سالوں میں پاکستان کے اندر تعمیرات میں بے پناہ اضافہ ہوا مگر تعمیراتی لاگت میں حالیہ اضافے کے بعد زیر تعمیر عمارتوں پر کام سست روی کا شکار ہے۔