عارف حبیب کنسورشیم نے منگل کو پی آئی اے کے 75 فیصد حصص 135 ارب روپے میں خریدے تھے۔
مشیر
انڈپینڈنٹ اردو نے جب فہد حسین سے رابطہ کیا تو انہوں نے کہا کہ ابھی وہ اپنی نئی حیثیت کے حوالے سے میڈیا پر کمنٹ نہیں دے سکتے۔ معاملات واضح ہونے پر اپنا موقف دیں گے۔