پاکستانی دفتر خارجہ کے مطابق ناروے کے سفیر کی سپریم کورٹ میں ایمان مزاری کیس کی سماعت میں شرکت نہ صرف سفارتی حد سے تجاوز تھا بلکہ پاکستان کے اندرونی عدالتی معاملات میں براہ راست مداخلت بھی تھی۔
ایمان مزاری
ایمان مزاری نے کہا ہے کہ وہ ایک پرامن غیر مسلح شہری ہیں اور انہوں نے کسی بھی شکایت کے ازالے کے لیے ہمیشہ قانونی راستہ اختیار کیا ہے۔