دنیا بھارت کے پانچ اگست کے اقدام نے مذاکرات کا راستہ بند کر دیا: پاکستان نیویارک سے انٹرویو میں منیر اکرم نے بتایا کہ ’پانچ اگست کے بھارتی اقدامات نے سمجھوتے کے لیے راستہ بند کر دیا ہے اور اس لیے بھارت کو ان اقدامات کو واپس لینا ہوگا۔‘