سینیٹ سے خطاب کرتے ہوئے اسحٰق ڈار نے کہا کہ سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان دفاعی معاہدہ ایک حقیقت ہے اور اسی لیے اس حوالے سے ایران کو آگاہ کیا تھا۔
سفارت خانہ
صدر بشار الاسد کی معزولی کے بعد شامی عبوری حکومت کے عہدیداروں سے ملاقاتوں اور 13 سال بعد وہاں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کے لیے ضروری اقدامات کی غرض سے قطر کا ایک وفد اتوار کو شام کا دورہ کرے گا۔