سائنس ناسا کا ’میسج ان اے باٹل‘ منصوبہ: آپ کے نام خلا میں بھیجے جائیں گے ’میسج ان اے باٹل‘ منصوبے کے تحت یوروپا کلپر خلائی جہاز پر لوگوں کے نام کندہ کیے جائیں گے اور عوام سے کہا گیا ہے کہ وہ 2023 کے اختتام سے قبل اپنے نام مفت جمع کروائیں۔