سیاست فردوس عاشق اعوان معاون خصوصی برائے اطلاعات تعینات فیاض الحسن چوہان کی جگہ فردوس عاشق معاون خصوصی برائے اطلاعات پنجاب تعینات، گذشتہ دو سال میں پانچویں بار اس وزارت میں تبدیلی کی گئی ہے۔