واشنگٹن اور تہران کے درمیان عارضی جنگ بندی کے معاہدے نے ایک ایسے جارح مزاج صدر کو بے نقاب کیا ہے جو خود اپنی شروع کردہ جنگ کو ختم کرنے کے لیے سودے بازی پر اتر آیا ہے۔
ووٹنگ کے بعد حتمی نتائج آنے میں کئی دن لگ سکتے ہیں اور ٹرمپ عندیہ دے چکے ہیں کہ وہ ہار کی صورت میں نتائج کو چیلنج کر سکتے ہیں۔