رکن قومی اسمبلی سردار علی جان مزاری نے کہا کہ ’یہ پاکستان کی سب سے بڑی وال پینٹنگ ہے جسے ہم سرکاری سطح پر ڈکلیئر کرانے کے لیے اقدامات کریں گے۔ یہ صرف ایک فن پارہ نہیں بلکہ کشمور کی پہچان ہے جسے ہم قومی سطح پر اجاگر کریں گے۔‘
کشمور
شمالی سندھ کے ضلع کشمور کندھ کوٹ کے کچے علاقے میں اتوار کو ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے افراد کی عبادت گاہ پر مبینہ طور پر راکٹ لانچروں سے حملہ کیا گیا تھا۔