پاکستان حسن ابدال: گاڑی برساتی نالے میں گرنے سے دو خواتین کی موت، بچے سمیت تین لاپتہ صوبہ پنجاب کے ضلع اٹک میں گذشتہ رات ایک مسافر گاڑی کے برساتی نالے میں گرنے سے دو خواتین کی موت واقع ہوئی، جب کہ مزید دو عورتیں اور ایک سالہ بچہ لاپتہ ہیں۔