پاکستان رجسٹرار سپریم کورٹ نہ آئےتو وارنٹ جاری ہوں گے: پی اے سی کمیٹی کے چیئرمین نے نو مئی کے واقعات میں ملوث سرکاری ملازمین کی پینشن بند کرنے کا بھی کہا ہے۔