ایران پر پابندیوں کے دوبارہ نفاذ کے باوجود مغربی رہنماؤں نے واضح کیا کہ بات چیت کے دروازے ابھی بھی کھلے ہیں۔
امریکی پابندیاں
امریکی صدر جو بائیڈن نے ایک بیان میں کہا: ’ہم آج مہسا کی المناک موت کو یاد کرتے ہوئے ایران کے بہادر عوام کے ساتھ اپنا عزم دہراتے ہیں جو ان کے مشن کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔‘