پاکستان سعید غنی کے بھائی دہشت گردی کیس میں راہ داری ریمانڈ پر پولیس کے حوالے سرکاری ملازم اور مدعی حافظ سہیل کا الزام ہے کہ فرحان غنی اور دیگر حملہ آوروں نے کام کے دوران بدتمیزی، گالم گلوچ اور تشدد کیا۔