راولپنڈی کی کمرشل مارکیٹ میں قائم ایک چھوٹے سے فوڈ سٹال ماماز کچن پر روز شام ڈھلتے ہی زندگی کے خوابوں کی خوشبو پھیل جاتی ہے۔
ڈھابہ
فرح ناز کہتی ہیں کہ ان کے چار بچے ہیں جب وہ کام پر ہوتی ہیں تو ان کے بچے خود اپنا خیال رکھتے ہیں جبکہ وہ انہیں کھانا دے کر کام پر نکلتی ہیں۔