فن دپیکا پاڈوکون ہالی وڈ واک آف فیم پر جگہ پانے والی پہلی انڈین فہرست میں ملی سائرس، جاش گروبن، سارہ مشیل گیلر، باسکٹ بال سٹار شکیل او نیل اور شیف گورڈن ریمزی کے نام بھی شامل ہیں۔
سوشل دپیکا نے تمام پوسٹس ڈیلیٹ کر کے کہا: ’ویلکم ٹو مائے آڈیو ڈائری‘ بالی وڈ سٹار نے 2021 کا آغاز ٹوئٹر اور انسٹا گرام پر اپنی پوسٹس ڈیلیٹ کرنے اور ایک آڈیو ڈائری شروع کرنے سے کیا ہے۔