ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار کے مطابق مختلف سیاسی جماعتوں سے ملاقاتوں کا مقصد عہدے یا وزارتیں حاصل کرنا نہیں ہے۔
فاروق ستار
ڈاکٹر فاروق ستار کے مطابق لندن میں موجود ایم کیو ایم کی سات پراپرٹیز کی قیمت چھ سے آٹھ ارب روپے ہے، جنہیں ایم کیو ایم کے لیے جان دینے والے ارکان کے لواحقین میں تقسیم کر دینا چاہیے۔