انتخابات میں ناکامی کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق مستعفی ہو گئے ہیں لیکن نئے امیر کیا جماعت کو الیکشنز کے لیے ایک فعال پارٹی بنا سکیں گے؟
سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ان کی جماعت اور وہ خود کشمیریوں کے جلسوں، احتجاج، اسلحے یا اسلحے کے بغیر ہر قسم کی جدوجہد کی حمایت کرتے رہیں گے۔