معیشت آئی ایم ایف بورڈ کی منظوری معیشت کو تقویت دے گی: شہباز آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری پاکستان کے لیے تقریباً 1.2 ارب ڈالرکی فوری تقسیم کی اجازت دیتی ہے۔