معیشت پاکستان میں مہنگائی ساڑھے چھ سال میں کم ترین: وزارت خزانہ ادارہ شماریات کے مطابق گذشتہ مہینے کے دوران کنزیومر پرائس انڈیکس کم ہو کر 4.9 فیصد تک گر گیا۔
معیشت حکومتی خوشخبریاں اور مہنگائی میں پستا اکرم اکرم کا کہنا ہے کہ ’مجھے کیا مطلب کہ کون سے اشاریے بہتر ہو رہے ہیں۔ میرے لیے تو خوش خبری اس وقت ہو گی جب اخراجات میری آمدن میں سے پورے ہونے لگیں گے۔‘