کرپشن کیس میں مبینہ طور پر ملوث آٹھ ملزمان کو ہفتے کو احتساب عدالت میں پیش کیا گیا، جن کی ضمانت قبل از گرفتار میں 22 جولائی 2025 تک توسیع کر دی گئی ہے۔
احتساب عدالت
توشہ خانہ کیس میں استغاثہ کے گواہان 11 جنوری کو طلب، 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں فرد جرم عائد کرنے کے لیے 17 جنوری کی تاریخ مقرر۔