صحت جو بائیڈن پروسٹیٹ کینسر کا شکار: مرض کیا ہے اور علاج ممکن ہے؟ پروسٹیٹ کینسر دنیا بھر میں مردوں میں دوسرا سب سے زیادہ لاحق ہونے والا سرطان ہے جس میں گلیسن سکور اور ’ہارمون سینسیٹئیو‘ سے جانچ کی جاتی ہے کہ یہ کتنا خطرناک ہے۔