امریکہ کے سابق صدر تھیوڈور روزویلٹ سے منسوب، مین ہٹن کے وسط میں قائم 100 سال قدیم عمارت پاکستان کے قیمتی ترین غیر ملکی اثاثوں میں شمار ہوتی ہے جسے پاکستان نے 2000 میں حاصل کیا۔
روزویلٹ ہوٹل
وٹس ایپ پر گذشتہ چند روز سے ایک میسج اور وکی پیڈیا کا سکرین شاٹ گردش کر رہا ہے، جس کے مطابق نیویارک میں پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی ملکیت روز ویلٹ ہوٹل کو ٹیتھیان کاپر کمپنی کے حوالے کر دیا گیا ہے۔