وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سوئٹرزلینڈ کے شہر ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس کے موقعے پر تقریب سے خطاب میں کہا کہ پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت کے درمیان مکمل ہم آہنگی ہے۔
تباہ حال غزہ کے 20 لاکھ سے زائد افراد، جن معصوم بچے بھی شامل ہیں، 15 ماہ سے زیادہ اسرائیلی جارحیت کا نشانہ بنے۔ ان بچوں میں سے ایک بڑی تعداد کو معذوری کا سامنا کرنا پڑا ہے۔