نئی نسل حسن قرأت میں عالمی پوزیشن لینے والے 12 سالہ حافظ عبداللہ حافظ عبداللہ نے قطر میں ہونے والے مقابلے میں حفظ القرآن میں پہلی اور حسن قرآت میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔
فن دنیا کے سامنے اذان دینے کے لیے اپنا محراب چھوڑنے والے امام بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والے محمد راقب الحسن نے شیخ علی احمد ملا سے ملتے جلتے انداز میں اذان دے کر روزہ داروں کے لیے کعبہ شریف کی یاد تازہ کر دی۔