اسرائیل کے دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے قومی سلامتی کے وزیر اتمار بن گویر نے اتوار کو مسجد اقصیٰ کے احاطے میں یہودی دعا کا عوامی طور پر انعقاد کیا تھا، جو ایک متنازع اقدام اور اس مقام پر طے شدہ پرانے معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔
نیتن یاہو
نیتن یاہو نے پیر کے روز قانون کی منظوری کے بعد ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا کہ ’الجزیرہ اب اسرائیل سے نشر نہیں کیا جائے گا۔ میں چینل کی سرگرمی روکنے کے لیے نئے قانون کے مطابق فوری طور پر کارروائی کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں۔‘