گھر اسلام آباد کے ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو کو کیوں خالی کروایا جا رہا ہے؟ سی ڈی اے کے مطابق ریڈ زون میں اس مقام پر فائیو سٹار ہوٹل تعمیر نہیں کیا گیا، اس لیے اہم سرکاری دوروں کے دوران انتظامی اور لاجسٹک مشکلات پیش آتی ہیں۔