بلاگ پیسے جیب میں ہیں تو ایلون مسکیاں نہ کریں یاد رکھیں بڑے لوگوں کی جمائی بھی خبر ہوتی ہے اور چھوٹے لوگوں کا تیس چالیس کی تعداد میں ہلاک ہو جانا کولیٹرل ڈیمج کہلاتا ہے۔