یہ طیارہ اس وقت تک زیر استعمال رہے گا جب تک امریکہ فضائیہ نئے طیارے حاصل نہیں کر لیتی۔
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک سابق مشیر نے انکشاف کیا ہے 2017 میں شامی شہریوں پر سرین گیس کے حملے کی تصاویر دکھنے کے بعد ٹرمپ شامی صدر بشارالاسد کو ’ختم‘ کر دینا چاہتے تھے۔