اکثر ناول نگاروں کا ماننا ہے کہ مصنوعی ذہانت ان کے کام کا ’مکمل خاتمہ‘ کر دے گی اور خوفناک سچ یہ ہے کہ مجھے لگتا ہے وہ درست کہہ رہے ہیں۔
ناول نگار
برطانوی نژاد پاکستانی ناول نگار محسن حامد نے ڈاکٹر علی خان کے گوگل پوڈ کاسٹ ’لیٹس ٹاک ڈویلپمنٹ‘ میں ان وجوہات پر گفتگو کی، جو ان کے خیال میں پاکستانیوں کی کثیر تعداد میں بیرون ملک منتقلی کا باعث بن رہی ہیں۔