’رات کو سوتا ہوں تو ڈر جاتا ہوں‘: قزاقوں کی قید سے واپس آئے یاسر کی کہانی ان کا کہنا تھا کہ تقریباً ساڑھے پانچ ماہ تک قزاقوں کی قید میں رہنے اور فائرنگ کے دوران زخمی ہونے کے بعد اب یاسر دوبارہ سمندر میں جہاز پر جانے کا حوصلہ نہیں رکھتے۔